محمد حسین محنتی کی زیرصدارت جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراء کا اجلاس

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کا سندھ بھر میں ربیع الاول کے مہینے میں بڑے پیمانے پر سیرت النبیۖ کے جلسے منعقد کرکے پیغام مصطفیۖ عام کرنے کا فیصلہ، سیرت النبیۖ کے پیغام کو عام اور نظام مصطفیۖ کے نفاذ کے ذریعے مزید پڑھیں