مجوزہ ترامیم کے اہم نکات سامنے آگئے،آٹھ آئینی آرٹیکلز میں ترامیم کی تجویز۔

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت کی جانب سے مجوزہ ترامیم سے متعلق بعض اہم نکات سامنے آگئے جن میں ججز کو نکالنے کا طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا ،8آئینی آرٹیکلز میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں