متحدہ عرب امارات نے جدید سیکیورٹی خصوصیات کا حامل 100درہم کا نیا نوٹ جاری کردیا

دبئی (صباح نیوز)متحدہ عرب امارات نے جدید ترین سیکیورٹی خصوصیات کے ساتھ نیا کرنسی نوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سنٹرل بینک (سی بی یو اے ای) نے ایک 100درہم کا نیا نوٹ متعارف کرایا ہے جس مزید پڑھیں