ماورائے عدالت 9 کشمیریوں کے قتل کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال ہوگی ۔

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت 9 شہریوں کے قتل کے خلاف  جمعہ کے روزمکمل ہڑتال ہوگی ۔ ہڑتال کی اپیل  کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے ۔ حریت کانفرنس  کے محبوس چیئرمین مسرت عالم بٹ مزید پڑھیں