مانسہرہ ،فائرنگ سے 2افراد قتل ،پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

 مانسہرہ (صباح نیوز) مانسہرہ میں تھانہ خاکی کی حدود سسل تمبر کٹھہ میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں  2افراد قتل جبکہ ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔ملزم کی مزید پڑھیں