مظفرآباد(صباح نیوز)حکومت آزادکشمیر نے جون کے آخری ہفتے میں مزید72گاڑیوں کی خرید کے لیے34کروڑ38لاکھ40ہزار روپے جاری کردیئے۔جون کے مہینے میں اس سے قبل13کروڑ19لاکھ8ہزار روپے کی گاڑیاں منگوائی گئی تھیں۔مجموعی طور پر صرف جون میں47کروڑ40لاکھ38ہزار روپے کی گاڑیاں منگوائی گئی ہیں۔مالی مزید پڑھیں