لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں شرجیل انعام میمن

 کراچی (صباح نیوز)سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں اور حکومت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، 29 جون کو پریمیم نمبر پلیٹس مزید پڑھیں