لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 23 افراد شہید

بیروت(صباح نیوز)  لبنان میںاسرائیلی حملوں میں 23 افراد شہید  اور 93 زخمی  ہوگئے ہیں۔ لبنانی کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات جنوبی لبنان اور ملک کی مشرقی علاقوں بشمول وادی بقاع اور بعلبک ھرمان میں اسرائیلی فضائی مزید پڑھیں