لاہور ہائیکورٹ کا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کاتحریری حکم جاری

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت عالیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر افسران کو سکول ، مزید پڑھیں