لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر

لاہور(صباح نیوز) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 925 تک پہنچ گیا۔ لاہور کے مزید پڑھیں