لاہور،مختلف ٹریفک حادثات، 4 نوجوان جاں بحق،3زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران چار نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں سول لائنز مال روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو مزید پڑھیں