لاپتہ افراد کا معاملہ آسان نہیں، بہت سی جہتیں ہیں، سیاسی حل نکالنا ہوگا ،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ آسان نہیں، اس کی بہت سی جہتیں ہیں، ہمیں اس کا سیاسی حل نکالنا ہے،لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے مزید پڑھیں