قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کے باعث صارفین کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کے باعث عوام نے اپنی رقوم نکالنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔حال ہی میں پنشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کا منافع 15.36 فیصد سے کم کر مزید پڑھیں