قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادیوں نے نئی مردم شماری کے بعد ایک ہی دن انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے نئی مردم شماری کے بعد ایک ہی دن قومی و صوبائی اسمبلیوں کے  انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور مزید پڑھیں