قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج، اجلاس شور شرابے کے باعث ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کے دوران شور شرابے کا ماحول بنائے رکھا۔ کورم کورم کے نعرے لگائے، اجلاس کی کارروائی نہ چل سکی، وقفہ سوالات کے آغاز میں ہی قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر مزید پڑھیں