قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی،  اپوزیشن کے 161 اراکین نے تحریک کی حمایت کردی۔اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں