فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ھے۔۔۔تحریر محمد اظہر حفیظ

ہم سیاحت کی ترویج کرنا چاہتے ہیں۔ مگر فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہے ۔ آپ پاکستان مونومنٹ اسلام آباد، فیصل مسجد اسلام آباد، لوک ورثہ اسلام آباد، ایوب نیشل پارک راولپنڈی، منگلا ڈیم میرپور، تربیلا ڈیم غازی، پاکستان کے تمام مزید پڑھیں