فواد چوہدری نے اپنے ہی کزن چوہدری فرخ الطاف کو بے شرم کہہ دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ ہاؤس پہنچنے والے اپنے کزن اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کو بے شرم کہہ دیا۔ فواد چوہدری نے اپنے کزن اور ان کے مزید پڑھیں