فلسطین اور کشمیر کی آزادی سے ہی عالمِ اسلام محفوظ ہوگا،لیاقت بلوچ

میرپور (صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی سے ہی عالمِ اسلام محفوظ ہوگا،جموں و کشمیر کے عوام متحد رہیں، بے لوثی، جانفشانی، محنت سے جدوجہد جاری رکھیں، آزادی کشمیر مزید پڑھیں