غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے، افغان حکام کو دہشت گرد گروپوں کے خلاف موثر کارروائی کرنا ہوگی مزید پڑھیں