غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی حملہ، حماس رہنما سمیت 16 افراد شہید

غزہ(صباح نیوز)  اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں خان یونس کے ناصر اسپتال پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے رکن اسماعیل برہوم سمیت 5افراد شہید ہو گئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں