غزہ کی جنگ: عرب حکمران خاموش لیکن عوام غم و غصے میں

غزہ (صباح نیوز)حماس اور اسرائیل کے مابین سات اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ اب لبنانی اسرائیلی سرحد تک پھیل چکی ہے جبکہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے اس تنازعے کی شدت میں مزید اضافے کی علامت ہیں۔ مزید پڑھیں