غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں مزید پڑھیں