غزہ جنگ میں اسرائیل نے تین لاکھ ریزر و فوجی دستوں کو بھی میدان میں اتارا تھا

تل ابیب (صباح نیوز) اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ  جنگ شروع ہونے  پر ریگولر فوج کے ساتھ ساتھ تین لاکھ ریزر  و فوجی دستوں کو میدان میں اتارا گیا تھا۔ غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے مزید پڑھیں