غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز) غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں