غزہ ،اسرائیلی حملوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید، الشفا ہسپتال خالی کرنے کی وارننگ جاری

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، مقبوضہ مغربی کنارے میں نور شمس پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ شہر مزید پڑھیں