عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ، اگر حکمران ایسا نہیں کر سکتے تو گھر جائیں۔ سراج الحق

دیرپائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔ پی ٹی آئی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو اسے حکومت کرنے کا حق حاصل مزید پڑھیں