عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے 30دن قیام کرسکیں گے

جدہ(صباح نیوز) سعودی حکام نے معتمرین کیلئے ایک اور آسانی کردی اور عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے،سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں پابندیاں مزید پڑھیں