عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے سارے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ملکر جشن منائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں