عمران خان کی مہنگائی پر احتجاج کی کال… تحریر مزمل سہروردی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال اس طرح کامیاب نہیں ہو سکی، جس کی توقع تھی۔ تحریک انصاف کے معیار اور مقبولیت کے تناظر میں یہ احتجاج بہت کمزور تھا۔ کسی بھی شہر مزید پڑھیں