عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی،ہم کیسے اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں ؟ ،عمر ایوب

راولپنڈی (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہاہے کہ عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، ہم کیسے مملکت اسلامی پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں بانی بانی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں