عمران خان کو ارشد شریف کے قتل کا پہلے سے علم تھا، فیصل واوڈا آڈیو ٹیپ منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیئرسیاستدان فیصل واوڈا سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ایک ایسا آڈیو کلپ منظر عام پر لے آئے ہیں جس کے بارے میں ان کا دعوی ہے کہ ارشد شریف کے قتل مزید پڑھیں