عمران خان کو اب اس کی آنکھوں کانوں والی ایجنسیاں نہیں ملیں گی۔ مریم نواز شریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو  راولپنڈی  میں  خطاب  کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمھاری بات کی اس لیے کوئی حیثیت نہیں مزید پڑھیں