عمران خان کنٹینرز پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ ملک سیلاب سے دوچار ہے اور عمران خان عجیب و غریب حلف لے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ عمران خان اس وقت بھی مزید پڑھیں