عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خان

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو صرف پارٹی کو نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی دعوت دی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے مزید پڑھیں