عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران نے گلے لگایا اور بوسہ لیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) اڈیالہ جیل میں 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں