عبرانی اخبار ”یدیعوت احرونوت” میں شائع ہونے والی خبردرست نہیں، حماس

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عبرانی اخبار ”یدیعوت احرونوت” میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت روک دی گئی ہے یا معطل کر مزید پڑھیں