عالمی یوم ِ حجاب، کراچی میں خواتین کی واک،مغرب کے دہرے معیار و متعصبانہ رویے کی مذمت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت4ستمبر عالمی یوم حجابکے سلسلے میں ملک بھر میں کی گئی سرگرمیوں کی طرح کراچی میں بھی کراچی پریس کلب کے سامنے خواتین کی واک کی گئی جس میں شہر بھر سے خواتین کی مزید پڑھیں