عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، پاکستان

 اسلام آباد(صباح نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسرائیلی  فورسزغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں