عالمی برادری تعمیر نو اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے کاموں میں پاکستان کی مدد کرے،احسن اقبال

شرم الشیخ(صباح نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی آباد کاری کیلئے حکومت منصوبہ بندی کر رہی ہے اس سلسلے میں عالمی برادری تعمیر نو اوربحالی کے کاموں میں پاکستان کی مدد کرے مزید پڑھیں