عافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں

 کراچی (صباح نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی وطن واپس پہنچ گئیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، وسیم الدین مزید پڑھیں