طلبہ اپنے مستقبل کی بہتری کیلئے ایمان اتحاد اور تنظیم کو اپنا شعار بنائیں ،گورنر پنجاب

فتح جنگ(صباح نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ طلبہ اپنے مستقبل کی بہتری کیلئے ایمان اتحاد اور تنظیم کو اپنا شعار بنائیں۔ طلبا پر زور دیا کہ وہ محنت اور لگن کے ذریعے پاکستان کا نام مزید پڑھیں