طالبان کے افغانستان پرغلبے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض کا دورہ کابل پاکستان کو بہت مہنگا پڑا، اسحاق ڈار

لندن(صباح نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کوبہت مہنگا پڑا۔پاکستان کے نظام کو طویل عرصے سے جانتا ہوں، فیض حمید مزید پڑھیں