ضمانت نہ ہوتی تو جیل جانے کی تیاری کررکھی تھی،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  ضمانت نہ ہوتی تو میں نے جیل جانے کی تیاری بھی کررکھی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا مزید پڑھیں