صوبائی اسمبلی کے سامنے آٹے کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کے خلاف (پیر کو)بھرپور احتجاج کریں گے،عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ آٹے اور لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ صوبہ اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی اور گیس پیدا کررہا مزید پڑھیں