صدر وزیراعظم کا سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مزید پڑھیں