صدر مصر عبدالفتاح السیسی کی یوم پاکستان پر اہل پاکستان کو مبارکباد

 قاہرہ (صباح نیوز) سفارتخانہ پاکستان قاہرہ نے پاکستان کا 85 واں قومی دن روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ سفارتخانہ پاکستان قاہرہ کی جانب سے یہاں موصولہ اعلامیہ کے مطابق ناظم الامور ڈاکٹر رضا شاہد نے قومی ترانے کی مزید پڑھیں