صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی (صباح نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھاکہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں آئیسولیشن مزید پڑھیں