شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے ،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی۔ البتہ اسلام آباد مزید پڑھیں