شموزئی میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے9 افراد کی الگ الگ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سوات(صباح نیوز) مردان کے علاقے شموزئی میں ڈرون حملے کے دوران شہیدہونے والے دو خاندانوں کے 9افراد کی الگ الگ نماز جنازہ اداکردی گئی۔ ایک خاندان کے 5افراد کاجنازہ غالیگے گراؤنڈ جبکہ دوسرے خاندان کے 4افراد کا جنازہ میاں بابا(سیدوشریف) مزید پڑھیں